Raaz e Hayat
✨ رازِ حیات ایک سنسنی خیز مافیا سسپنس ناول! ✨ کیا آپ کو سسپنس اور سنسنی سے بھرپور کہانیاں پڑھنا پسند ہے؟ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ جب ایک معصوم لڑکی اچانک اغوا ہو جاتی ہے، تو اس کے خاندان پر کیا قیامت ٹوٹتی ہے؟ اس ایک خوفناک واقعے کے بعد اس کے گھر والوں کی زندگی کس طرح بدل جاتی ہے اور ان کے ساتھ کیا ماجرا پیش آتا ہے؟ "رازِ حیات" داستان ہے ان نادان غلطیوں اور ہولناک موڑ کی، جو کالج کی زندگی میں اٹھائے گئے ایک غلط قدم سے شروع ہوتی ہیں۔ رازِ حیات کی پراسرار اور تھرلر سے بھرپور دنیا میں قدم رکھیں، جہاں ہر صفحے پر ایک نیا سسپنس آپ کا منتظر ہے۔ 📖 کتاب کی تفصیلات: صفحات: +400
Variants (1)
- Default Title — 2500.00 PKR — In stock
How AI sees this product
The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.
75%