Maqamat | Urdu
مصنف: جاويد احمد غامدی یہ متفرق تحریروں کا مجموعہ ہے۔ میں نے اِسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے: پہلا حصہ میرے جذبات و احساسات اور حالات و وقائع کا مرقع ہے۔ دوسرے میں بعض توضیحات اور دین کے اجتہادی مسائل سے متعلق میری آرا بیان ہوئی ہیں۔ تیسرا حصہ تنقیدی مضامین کے لیے خاص ہے۔ علم و فکر اور قلم و قرطاس کی دنیا میں کم و بیش ربع صدی کا سفر ہے جس کے کچھ اہم منازل اِس کتاب میں نمایاں ہو گئے ہیں۔
Variants (1)
- Default Title — 900.00 PKR — In stock
AI Readiness
Good foundation, but some important product data is still missing.
74%