How to Become Ceo -سی ای او بننے کا طریقہ
How to Become Ceo -سی ای او بننے کا طریقہ (قیادت کا سفر کامیابی کی ضمانت) سی ای او بننے کا طریقہ وہ رہنما کتاب ہے جو اپ کو ایک موثر لیڈر بننے کے لیے ضروری اصول اور عملی تربیت فراہم کرتی ہے۔۔ 75 سنہری اصول: ہر وہ عادت اور قدم جو آپ کو ملازم سے لیڈر بنا دے۔ عملی اور دو ٹوک مشورے: بغیر کسی لاگ لپیٹ کے، کامیابی کی سیدھی راہ۔ لیڈرشپ کی مہارتیں: دور اندیشی، ایمانداری اور خود اعتمادی پیدا کرنے کا بہترین گائیڈ۔ مصنف: جیفری جے فاکس مترجم: نعمان فراز صفحات:85
Variants (1)
- Default Title — 1050.00 PKR — In stock
AI Readiness
Good foundation, but some important product data is still missing.
78%