From Palestine to Kashmir

From Palestine to Kashmir

Brand: Books on Islam
20.00 CAD In stock Buy at Merchant

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) ہجرتِ مسیح اور قبرِ مسیح سے متعلق اہم اقتباسات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ اس کتاب میں حضرت بانی سلسلہ احمدیہ مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ السلام کی کتب، تحریرات، ملفوظات و مکتوبات وغیرہ سے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی فلسطین کے علاقہ سے واقعہ صلیب کے بعدخفیہ مگر کامیاب ہجرت کرکے ہندوستان میں آکر کشمیر میں رہنے اور یہاں فوت ہونے کے بارہ میں اہم اقتباسات کو باحوالہ جمع کردیا گیا ہے، جس سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے کسر صلیب کے مشن کی تکمیل اور کشمیر کے شہر سری نگر کے محلہ خانیار میں حضرت مریم صدیقہ علیھا السلام کے بیٹے کی قبر کی موجودگی، مرہم عیسیٰ وغیرہ سمیت دیگر تمام قابل قدر اور اہم شواہد و جدید اور حیران کن تحقیقات کے متعلق مواد ایک جگہ جمع کردیا گیاہے۔ اس ٹائپ شدہ کتاب کے آخر پر انڈیکس وغیرہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ صفحات: 313

Variants (1)
  • Default Title — 20.00 CAD — In stock

How AI sees this product

The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.

66%