Rasail Min Umar Bin Al Khitab

Rasail Min Umar Bin Al Khitab

Brand: Dar ul Mushaf
700.00 PKR In stock Buy at Merchant

Rasail Min Umar Bin Al Khitab رسائل من عمر بن الخطاب کا اردو ترجمہ ادھم شرقاوی فلسطین کے معروف مصنّف اور ناول نگار ہیں۔ماضی قریب میں ان کی مشہور زمانہ کتاب”رسائل من القرآن“ نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور بالخصوص عالمِ عرب میں یہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب بن گئی۔ان کا اسلوب نہایت خوبصورت،کامیاب اور پُرکشش ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک قاری کو کتاب مکمل کرنے کے بعد بھی یہ محسوس ہی نہیں ہوتا کہ یہ کتاب اصل میں عربی میں ہے جسے برادرم نے اردو کے قالب میں ڈال دیا ہے۔

Variants (1)
  • Default Title — 700.00 PKR — In stock

How AI sees this product

The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.

75%