امیر باپ غریب باپ | Rich Dad Poor Dad Robert Kiyosaki

امیر باپ غریب باپ | Rich Dad Poor Dad Robert Kiyosaki

Brand: Fiction House
900.00 PKR In stock Buy at Merchant

کتاب کے بارے میں :ـ Robert Kiyosaki اور Sharon Lechter نے یہ کتاب سنہ 1997ء میں تصنیف کی ، اس کتاب کو بڑی شھرت حاصل ہوئی،اب تک 109 ملکوں میں تقریبا 32 میلین کاپی فروخت ہو چکی ہے اور 51 زبانوں میں اسکا ترجمہ ہو چکا ہے۔ یہ کتاب کیوساکی کی زندگی پر مبنی ہے ،امیر باپ سے مراد اسکے دوست کے والد ہے جو کم تعلیم یافتہ تھے لیکن تجارت اور سرمایہ کاری کےذریعہ بہت امیر تھے ،اور غریب باپ سے مراد اسکے والد ہیں جو اعلی تعلیم یافتہ ہیں لیکن اسکے باوجود مشقت بھری زندگی گزارتے ہیں ،اسی کہانی کو بڑے دلچسپ پیرائے میں پیش کیا ہے،جس سے پڑھنے والے کے اندر ایک امنگ پیدا ہوتی ہے اور کچھ کر گزرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے،،۔

Variants (1)
  • Default Title — 900.00 PKR — In stock

AI Readiness

Good foundation, but some important product data is still missing.

77%