Jeeny Ka Saliqa جینے کا سلیقہ Qazi Javed

Jeeny Ka Saliqa جینے کا سلیقہ Qazi Javed

Brand: Fiction House
1100.00 PKR Out of stock Buy at Merchant

بہت سی کتابیں صاحب کتاب بننے کے لیے لکھی جاتی ہیں اور بہت سی علم کی روشنی پھیلانے کے لیے۔ چند البتہ کسی مشن کے تحت شائع کروائی جاتی ہیں۔ اس کتاب کا معاملہ یہی ہے، یہ ایک مشن کے تحت پیش کی گئی ہے۔ ممکن ہے یہ تاثر غلط ہو، لیکن میں یہ سوچنے کا میلان رکھتا ہوں کہ انفرادی اور اجتماعی زندگی میں ہونے والی توڑ پھوڑ کے سبب ہم جینے کا سلیقہ بھول گئے ہیں، یوں اندر اور باہر انار کی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔ مختلف ماہرین کی منتخب تحریروں کے آزاد تراجم اور مرکزی خیالات پر مشتمل کتاب اس امید کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے کہ شاید وہ اچھی زندگی کا ڈھنگ سیکھنے میں ہماری تھوڑی بہت مدد کر سکے گی۔ قاضی جاوید Pages 356

Variants (1)
  • Default Title — 1100.00 PKR — Out of stock

AI Readiness

Good foundation, but some important product data is still missing.

83%