Putli Jan پتلی جان Rehman Muznib

Putli Jan پتلی جان Rehman Muznib

Brand: Fiction House
700.00 PKR In stock Buy at Merchant

اردو کے جدید افسانوی ادب میں جنسی بےراہ روی کوافسانے کاموضوع بنانے کے ضمن میں دو افسانہ نگاروں نےنام پیدا کیا ہے۔ سعادت حسن منٹواور رحمان مذنب: منٹو کے ہاں طوائف کا جو کردار ابھرا ہے اس کے پس منظر میں عورت اور طوائف کی ازلی و ابدی کشمکش بہت نمایاں ہے جبکہ رحمان مذنب نے طوائف کے کردار کو اس کی تمام جزیات اور پس منظر کے ساتھ افسانے کی محدود سی فضاء میں پیش کر دیا ہے۔ رحمان مذنب کے افسانے حقیقت نگاری کی ایک قابل قدر مثال ہیں۔ انھوں نے طوائف کی زندگی کو اس کے اصلی روپ میں پیش کیا ہے۔ (ڈاکٹروزیرآغا) "پتلی جان" تیسری جنس پر لکھا گیا ایک منفرد اور اعلی پایے کا افسانہ ہے اور اردو ادب میں اس موضوع پر لکھا جانے والا پہلا افسانہ جو کلاسیک کا درجہ حاصل کر چکا ہے۔ PAGES: 328

Variants (1)
  • Default Title — 700.00 PKR — In stock

How AI sees this product

The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.

74%