The Art of Spending Money - پیسے خرچ کرنے کا فن

The Art of Spending Money - پیسے خرچ کرنے کا فن

Brand: 7th Sky Books
800.00 PKR In stock Buy at Merchant

The Art of Spending Money - پیسے خرچ کرنے کا فن The Art of Spending Money ایک ایسی کتاب ہے جو ہمیں یہ سمجھاتی ہے کہ پیسہ صرف کمانا یا بچانا ہی اہم نہیں بلکہ اسے سمجھداری اور مقصد کے ساتھ خرچ کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ Morgan Housel اس کتاب میں بتاتے ہیں کہ لوگ اکثر حسد، سماجی حیثیت اور دوسروں سے موازنہ کی وجہ سے پیسہ خرچ کرتے ہیں، جبکہ حقیقی خوشی اس وقت ملتی ہے جب انسان اپنے پیسے کو اپنی اصل ترجیحات، اقدار اور زندگی کے مقاصد کے مطابق خرچ کرے۔ یہ کتاب قاری کو سکھاتی ہے کہ بامعنی اور سوچ سمجھ کر کیا گیا خرچ ہی حقیقی مالی اطمینان کا سبب بنتا ہے مصنف: مورگن ہاؤسل مترجم: رضوان کھوکھر صفحات: 160

Variants (1)
  • Default Title — 800.00 PKR — In stock
AI Readiness 78%

3 missing fields. Claim to see full report