Jild 03 Misbah-ul-Quran (Para 21-30)

Jild 03 Misbah-ul-Quran (Para 21-30)

2000.00 PKR In stock Buy at Merchant

:مصباح القرآن “مفتاح القرآن اور معلم القرآن کی روشنی میں تیار کیا گیا منفرد ترجمۂ قرآن ہے جس میں دو اسلوب اختیار کیے گئے ایک صفحے پر آیا ت اور ان کا رواں ترجمہ دیا گیا ہے ۔ جس میں اردو میں استعما ل ہونے والے 65 فیصد الفاظ سیاہ رنگ میں ، بار بار استعمال ہونے والے 20 فیصد الفاظ نیلے رنگ میں اور نئے الفاظ جو 15 فیصد ہیں سرخ رنگ میں دیئے گئے ہیں ۔ اور قرآنی الفاظ کے اردو میں استعمال کی وضاحت حاشیہ میں کردی گئی ہے۔ دوسرے صفحے پر مفتاح القرآن اور معلم القرآن میں بیان کردہ علامات کا پریکٹیکل کروا یا گیا ہے کہ قرآنی الفاظ کو خانوں میں درج کرکے ان کے ہر جز کو الگ رنگ دے کر اسی رنگ میں اس کا ترجمہ واضح کیا گیا ہے ۔ اس صفحہ کے بعض الفاظ کی ضروری وضاحت حاشیہ میں کردی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ اگر سرخ الفاظ یاد کرلئے جائیں اور سیاہ الفاظ کے اردو میں استعمال پر غور کرلیا جائے اور نیلے الفاظ جو کہ بار بار استعمال ہونے سے خود بخود یاد ہو جاتے ہیں تو قرآن کو سمجھنا چنداں مشکل نہیں رہتا ۔

Specifications
Volume
Vol1, Vol2, Vol3

AI Readiness

Good foundation, but some important product data is still missing.

67%