Insan aur Shajar
Insan and shajar is a combination of old traditional Urdu writing with current human life and different phases of a tree presented in a philosophical, emotional and dramatic way via using different characters. کچھ باتیں نہ ہی پتہ چلیں تو بہتر ہیں اب مجھے لوگوں کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا تم بلا جھجھک مجھے بتاؤ کہ لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ تو نے اپنوں کی زندگی کی خاطر اس کو چھوڑ دیا جو تیری زندگی تھی۔ مگر میں اپنوں کے ہاتھوں ہی مجبور ہو گیا تھا میں یہ بھول گیا تھا کہ میرے اپنوں سے زیادہ چاہنے والا بھی کوئی موجود ہے.
Variants (1)
- Default Title — 1350.00 PKR — In stock
AI Readiness
Good foundation, but some important product data is still missing.
75%