عکس سندھ Aks Sindh M.H Phanwar

عکس سندھ Aks Sindh M.H Phanwar

Brand: Fiction House
1300.00 PKR In stock Buy at Merchant

محمد حسین پنہور المعروف ایم۔ ایچ۔ پنہور بلحاظ آبائی کام ایک کاشتکار، بلحاظ پیشہ ایک انجنیئر اور بلحاظ مشغلہ ایک عظیم سندھ شناس تھے۔ وہ اعلیٰ پایہ محقق اور تاریخی سچائی تلاش کرنے کے لیے نئی افکار فراہم کرنے کی قابلیت کے حامل ایک رجحان ساز اسکالر تھے۔ وہ بات لگی لپٹی رکھ کر یا دوسروں سے متاثر ہو کر نہیں کرتے تھے ، ماسوائے نئی تحقیق کے ، جس کی بنیاد پر وہ اپنی سابقہ رائے پر نظر ثانی کرتے تھے کیونکہ وہ نہ تو ہٹ دھرم تھے اور نہ ہی قبائلیت، قومیت اور مذہبی تعصبات سے متاثر۔ وہ ایک ایوارڈ یافتہ سائنسدان ، تاریخ تعمیر کرنے کے لیے مختلف سائنسی طریقے استعمال کیا کرتے تھے۔ وہ ایک تسلیم شدہ ماہر باغباں بھی تھے۔ بطور انجنیئر وہ آبپاشی، نکاسی آب اور زیر زمین پانی پر مہارت رکھتے تھے اور بطور سندھ شناس انہوں نے سندھ پر ایک درجن کتا بیں اور ایک سو سے زیادہ مقالات شائع کیے۔ اُمید کی جاتی ہے کہ ان کی کسی بھی تحریر کا یہ پہلا اردو ترجمہ ان کی تحاریر و تصانیف کو اردو قارئین تک روشناس کرانے کا آغاز ثابت ہو گا۔ عمر سومرو Pages 448

Variants (1)
  • Default Title — 1300.00 PKR — In stock

How AI sees this product

The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.

83%