Organic Stevia Leaves Combo (Dried)

Organic Stevia Leaves Combo (Dried)

Brand: jadeed.store
975.00 PKR In stock Buy at Merchant

In Stock Organic Price: 975 Free Home Delivery Delivery in 2 to 4 working days آپ کا پسندیدہ جدید ڈاٹ سٹور پاکستان بھر میں سٹیویا کے پتوں کا سب سے بڑا سپلائیر ہے. یہ پتے ہمارے اپنے فارم پر آرگینک طریقے سے اگاے جاتے ہیں. سٹیویا کے پتے چینی سے تین سو گنا زیادہ میٹھے ہوتے ہیں. قدرتی مٹھاس فراہم کرنے والے یہ بےضرر پتے چینی کا بہترین متبادل ہیں، اور وزن کم کرنے کے لیے مفید ہیں۔ یہ خون میں شوگر لیول کو بھی نہیں بڑھاتے اور ڈاکٹر انہیں شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین قرار دیتے ہیں. اس وقت سیل میں پچاس گرام جار کے ساتھ پچاس گرام کا پیک فری میں حاصل کیجئے ابھی آرڈر کیجئے اور صرف تین دن کے اندر اپنے گھر پر وصول کیجئے.

Variants (1)
  • Default Title — 975.00 PKR — In stock

How AI sees this product

The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.

72%