Zero Say Number 1 Tak - زیرو سے نمبر ایک تک - ثانیہ مرزا کی آپ بیتی
Pages: 264 Category: Biography ثانیہ مرزا کی آپ بیتی Ace Against Odds اردو ترجمہ زندگی، محبت ، شادی ،طلاق…… اور اب ……اہم انکشافات زندگی میں" خاص" ہونے کے لئے انسان کو آزمائشوں اور مصائب سے گزرنا پڑتا ہے۔ثانیہ مرزا اس امتحان میں پورا اتری ہیں۔سپر اسٹار بننے سے لے کر ازدواجی زندگی ،شعیب ملک سے محبت ، شادی اور پھر طلاق…… ثانیہ نے ہمیشہ اپنے اصولوں کے ساتھ مشکلات کا سامنا کیا ہے۔چاہے ان کے خلاف فتویٰ ہو، ان کی سرجری ہو، ان کی ذاتی زندگی کی مسلسل عوامی جانچ پڑتال ہو یا پھر لوگ یہ پوچھ رہے ہوں کہ وہ اسکرٹ پہن کر ٹینس کیوں کھیلتی ہے ؟ ہر طرح کےمصائب کے باوجود ثانیہ نے اپنی خود اعتمادی اور عزت نفس پر آنچ نہیں آنے دی۔ اس لئے مشکلات سے لڑتی اور کامیابیوں سے کھیلتی ثانیہ کی زندگی کی کہانی بڑی دلچسپ ہےجو اُن کی اپنی زبانی ہے۔
Variants (1)
- Default Title — 1400.00 PKR — In stock
AI Readiness
Good foundation, but some important product data is still missing.