Khushbudar Ortain خوشبودار عورتیں

Khushbudar Ortain خوشبودار عورتیں

Brand: Fiction House
500.00 PKR In stock Buy at Merchant

" خوشبودار عورتیں " جداگانہ پس منظر میں حقیقت پر مبنی عورت سے بڑھ کر عورت سے متعلق طوائفی معاشرت سے جڑے مخصوص طرز زندگی، ثقافت اور سماجی ماحول کے پس منظر میں لکھی ایسی کہانیاں ہیں جن میں رحمان مذنب کا مخصوص انداز فکر و نگارش نمایاں ہے۔ رحمان مذنب نہ تو جنس نگار ہے نہ فحش نگار، وہ تو ایک مورخ ہے، ایک مٹتے ہوئے ادارے کا داستان سرا۔ وہ طوائفیں جو اس بازار میں چلتی پھرتیں، ناچتی گاتیں، چہلیں کرتیں، ناز نخرے دکھاتیں اور اجنبیوں کو لباتی بہلاتی تھیں اب رحمان مذنب کی کہانیوں میں زندہ ہیں۔

Variants (1)
  • Default Title — 500.00 PKR — In stock

How AI sees this product

The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.

74%