Dairey Kay Musafar

Dairey Kay Musafar

Brand: Hammad Ghaznavi
1450.00 PKR In stock Buy at Merchant

Pages: 312 Category: Urdu Adab, Columns دائرے کے مسافر حماد غزنوی کا کالم میرے لیے فروٹ چاٹ کی طرح چٹ پٹا بھی ہے اور ذہنی حیاتین کی کمی بھی پوری کرتا ہے۔ بانس کی طرح لمبا نہیں بانسری کے سائز کا سریلی دھنیں بکھیرتا ہوا۔ ✍️عطاء الحق قاسمی میرے تو وہ دوست ہیں اس لیے جتنی بھی توصیف کروں جائز ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے ہم عصروں میں سب سے سربلند ہیں ✍️سہیل وڑائچ حماد غزنوی اپنے رنگ کا ایک مرغِ خوش نوا ہے، گہرا سیاسی شعور، بیان کی ہریاول اور نثر کی شیرازہ بندی پر سوزِ نہاں کا جھالا.... لکھتے کیا ہیں جے جے ونتی کی بندش باندھتے ہیں۔ ✍️ وجاہت مسعود حماد صاحب اخباری گنجائش اور قاری کا وقت ضائع نہیں کرتے۔ کچھ نہ کچھ کہتے ضرور ہیں۔ وہ پیش نظر موضوع اجاگر کرنے کے لیے اکثر اپنے وسیع ذخیرۂ معلومات سے کوئی دلچسپ واقعاتی مثال نکالتے ہیں پھر سلیس، شگفتہ اور مدلل پیرائے میں اپنا موقف اس طرح پیش کر دیتے ہیں کہ عموماً اختلاف کی گنجائش نہیں رہتی۔ ✍️انور شعور

Variants (1)
  • Default Title — 1450.00 PKR — In stock

How AI sees this product

The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.

72%