Qindilein
قندیلیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے مقدس اصحاب کی جماعتی تاریخ سے چھوٹے چھوٹے، سبق آموز، انوکھے، دل پر اثر کرنے والے، اللہ پر توکل اور اس سے پیار بڑھانے والے واقعات جمع کئے گئے ہیں۔ حضرت اقدس مسیح ومہدی علیہ السلام کی پیدا کردہ پیاری جماعت میں ایسے پر اثر واقعات کی کثرت ہے جو آپؑ کی قوت قدسی اور پیداکردہ اعجازی تبدیلیوں کا پتہ دیتے ہیں۔ یقیناً اس کتاب کے مواد کا مطالعہ افراد جماعت کے روحانی و اخلاقی حسن و اعلیٰ معیار کو مزید نکھارنے اور رفعتیں عطا کرنے کا ۔۔۔باعث ہوگا صفحات: 228
Variants (1)
- Default Title — 12.00 CAD — In stock
How AI sees this product
The more complete this product's details, the more confidently AI assistants can understand and recommend it.
62%